انسان کوہمیشہ مثبت رویہ اپنانا چاہیے زندگ ایک بار ملی ہے یہ بار بار نہیں ملتی تو اسکی قدر کرو اسکو پیار اور سکون سے گزارو اپنی زندگی میں ایک شیڈیول بناٶ ایک طریقہ کار اپناٶ اسکو جانوروں کی طرحمت گزارو کوہلو کے بیل کی طرح نہ بنو کہ اس نے بس چلنا ہے اسے منزل کا پتہ ہی نہیں کہ جانا کہاں ہےأپ ایسی گاڑی میں ایک لمحہ تک سفر نہیں کریں گےجس کی منزل کا أپکو پتہ نہ ہو تو ایسی زندگی نھی نہ بتاٶ جسکی منزل کا علم نہ ہو بس صبح اٹھنا أفس جانا واپس أنا سو جانا یہ زندگی نہیں ہے دنیا کا ہر انسان أجکل کے دور میں پریشان ہے چاہے وہ امیر ہو یا غریب تو اپنی خوشیوں کو پیسے سے نہ جوڑو اگر أپ حقیقی سکون چاہتے ہو تو وہ صرف اور صرف نماز مہں ہے خدمت خلق میں ہے
تازہ ترین
Search
shahjahan
ہ۔ یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور تحاریر
-
دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب انسانی تاریخ میں لاتعداد مذاہب گزر چکے ہیں اور ہر دور میں انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار رہا ہے۔بے شمار مذاہ...
-
ﺗﺘﻠﯽ اور انسان ﮐﺴﯽ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺩﺍﻥ ﺗﺘ...
-
کامیابی کا راز کامیابی ہر اس شخص کو ملتی ہے جو محنت کرتا ہے۔کوئی بھی کامیابی بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوا کرتی۔ انسان محنت کرئے تو کامیاب...
-
انسان کے آسمان سے زمین پر بھیجے جانے کے سائنسی دلائل (نظریہ ارتقاء کو ایک اور سائنسی جھٹکا) شروع ہی سے کئ سائنسدانوں کو نظریہ ارتقاء کی صح...
کوئی تبصرے نہیں: