میر باپ غریب باپ
میر باپ غریب باپ۔ مترجم : ڈاکٹر امان اللہ قریشی
یہ کتاب آپ کو فوری طور پر امیر ہونے کا کوءی طریقہ نہیں بتاتی۔ یہ آپ کو اپنے مالی معاملات کی ذمہ داری اٹھانے اور پیسے کو کنٹرول کر کے دولت کو بڑھانے کے متعلق تربیت فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ اپنی مالیات اہلیت کو جگانے کے طلب گار ہیں تو اسے پڑھیں

اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں اور کچھ بننا چاہتے ہیں تو میرا آپ کومشورہ ہے کہ آپ ایک بار اس کتاب کا مطالعہ لازمی کریں یہ کتاب کو تبدیل لازمی کر دے گی آپ اسکو پڑھنے کے بعد وہ نہیں رہیں گے آپ اپنے اندر ایک تبدیلی لازمی نوٹ کریں گے۔
آپ سب لوگوں کی نیک تمناؤں کا طلب گار اپنی اچھی اور معیاری راۓ سے ضرور آگاہ کیجیۓ گا آپ سب کا شکریہ۔
اللہ حافظ
کوئی تبصرے نہیں: