عظیم انٹرویو
مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔
*"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"*
*"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔"*👈اسکی دوسری بات
*"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*
*"اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔"*
اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔
*"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔"*
*"دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"*
یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
*"کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔"*
میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔
*"میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں*
*یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں۔*
انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔
"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنےلیے بھی کر سکتا ہے۔"
*👈بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔*
*"دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔"*
*"دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے
تازہ ترین
Search
shahjahan
ہ۔ یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور تحاریر
-
دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب انسانی تاریخ میں لاتعداد مذاہب گزر چکے ہیں اور ہر دور میں انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار رہا ہے۔بے شمار مذاہ...
-
ﺗﺘﻠﯽ اور انسان ﮐﺴﯽ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺩﺍﻥ ﺗﺘ...
-
کامیابی کا راز کامیابی ہر اس شخص کو ملتی ہے جو محنت کرتا ہے۔کوئی بھی کامیابی بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوا کرتی۔ انسان محنت کرئے تو کامیاب...
-
انسان کے آسمان سے زمین پر بھیجے جانے کے سائنسی دلائل (نظریہ ارتقاء کو ایک اور سائنسی جھٹکا) شروع ہی سے کئ سائنسدانوں کو نظریہ ارتقاء کی صح...
کوئی تبصرے نہیں: